: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 (ذرائع) مرکزی تفتیشی بیورو نے سمیر وانکھیڑے کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ درج کیا ہے۔ سی بی آئی نے یہ معاملہ این سی بی کی ویجلنس رپورٹ کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا ہے۔ سمیر وانکھیڑے نے آریان خان کو دو سال قبل مبینہ
کروز ڈرگز کیس میں گرفتار کیا تھا۔ اس وقت سمیر وانکھیڑے ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے افسر تھے۔ اس کے ساتھ ہی سی بی آئی نے سمیر وانکھیڑے اور دیگر دو ملزمین کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ دہلی، ممبئی اور رانچی سمیت 29 مقامات پر ملزم کی تلاش جاری ہے۔