the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد/7ستمبر(ایجنسی) دنیا کی سب سے بڑی فرنیچر ریٹیلر کمپنی کہی جانے والی آئیکیا کے حیدرآباد اسٹور کی شروعات کے ایک مہینے کے اندر ہی اسکا نام تنازعہ میں آگیا ہے، آئیکیا اسٹور کے ریستوراں میں ایک کسٹمر نے بریانی میں کیڑا ملنے کی شکایت کی ہے، جسکے بعد کمپنی نے پر جرمانہ بھی لگایا گیا ہے.

بنگلور ممر کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کا ہے، جب خریداری کرنے آئے ادیب محمد نے آئیکیا کے اسٹور میں ویج بریانی آرڈر کیا تھا ، اس میں انہیں کیڑا ملا.

ادیب نے اپنے ٹیوٹر سے ایک بریانی کی تصویر شیئر کی، جس میں کیڑا دیکھائی دے رہا ہے، انہوں نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن سے اسکی شکایت کی، جس نے اسٹور پر 11،500 روپے کا جرمانہ لگایا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.