: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 جنوری (ذرائع) تلنگانہ سکریٹریٹ کی مصروف سڑک پر جعرات کی شام ایک کار میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ٹریفک نظام متاثر ہوا- فائربریگیڈ حکام کے مطابق ٹینک بنڈ
جاتے ہوئے گاڑی سے آگ کے شعلے نکلنے لگے اور اسے دیکھتے ہی کار میں سوار افراد گاڑی سے باہر نکل آئے۔ اطلاع ملتے ہی سیکرٹریٹ فائر اسٹیشن کے فائر ٹینڈر نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔