: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی پولیس نے ایک 25 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو نقلی بندوق کا استعمال کرتے ہوئے ایک جیولر کو لوٹنے کے الزام میں گرفتار کیا۔ نالاسوپارہ میں ایک مسافر کو
اتارنے کے بعد، ملزم زیورات کی دکان میں داخل ہوا اور دکان سے چند چاندی کے سکے خریدے۔ چند منٹ بعد وہ دوبارہ دکان پر آیا اور مالک کی طرف بندوق کا اشارہ کیا اور 10 لاکھ روپے کا سونا لے کر فرار ہو گیا۔