the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،13 اکتوبر(ذرائع) ایک تاجر کو دن دہاڑے قتل کر دیا گیا ، چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن سے چند میٹر کے فاصلے پر چہارشنبہ کے روز یہ واقع پیش آیا-
متاثرہ زبیدی (37 سالہ) ایک کار میں جا رہا تھا کہ حملہ آوروں نے راستہ روکا اور بنڈلہ گؤرا روڈ پر



اسے مہلک ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔
شخص پر کئی بار بار خنجروں اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے موقع سے فرار ہوگئے-
اس واقعے سے چند منٹ قبل زبیدی کا چندرائن گٹہ چوراہے کے قریب کچھ افراد کے ساتھ جھگڑا ہوا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.