the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11 ڈسمبر (ذرائع) رنگاریڈی ضلع کے ابراہیم پٹنم میں پیر کو پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک تاجر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے خاندان کے تین دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے۔
متاثرہ کرشنا ریڈی (47سالہ) اپنی بیوی کرشناوینی، بیٹے بھارگو ریڈی اور بیٹی اندو کے ساتھ کار میں اپل سے اپنے آبائی مقام مدگل واپس ہورہے تھے کہ ایک



لاری نے کار کو تیز رفتاری سے ٹکر مار دی۔ کرشنا ریڈی کو کئی چوٹیں آئیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ خاندان کے باقی تین افراد زخمی ہیں۔ ابراہیم پٹنم کے سب انسپکٹر، نے بتایا کہ لاری ڈرائیور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا-  لاری ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اسے گرفتار کر کے گاڑی ضبط کر لی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.