the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 7 نومبر (ذرائع) آندھرا پردیش کے وجے واڑہ میں پیر کو ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 3 افراد کی موت ہوگئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اے پی ایس آر ٹی سی کی بس وجئے واڑہ کے پنڈت نہرو بس اسٹیشن پر پلیٹ فارم سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں تین افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے مرنے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا رقم کا اعلان



کیا۔ زخمیوں کو بہتر علاج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، حادثہ پیر کی صبح تقریباً 8:20 بجے پیش آیا۔ ریجنل مینیجر ایم یسو دانم نے کہا کہ ڈرائیور بس کو پیچھے موڑنے کے بجائے پلیٹ فارم عبور کرتے ہوئے آگے بڑھا۔ جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ پولیس نے اس حادثے کے حوالے سے کیس درج کرلیا ہے۔ اس دوران سی ایم وائی ایس جگن موہن ریڈی نے بھی حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.