ماسکو،25اگست(ایجنسی) جنوبی روس ،میں آج مزدوروں کو لیکر جانے والی ایک مسافر بس کے گہری سمندر میں گرجانے کے واقعہ میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
start;"="">خبر رساں ایجنسی انٹرفیکس نے یہ اطلاع دی ہے۔
خبر رساں ایجنسی نے ہنگامی محکمہ کے وزیر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ بس ان کارکنوں کو لے کرجارہی تھی لیکن ایک حادثے میں سمندر میں گر گئی۔