پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ
یہ
حادثہ ڈرائیور کو جھپکی آ جانے کی وجہ سے پیش آیا۔ بس بے قابو ہو کر ایکسپریس وے
پر الٹ گئی۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثے کے وقت بس
چھتیس گڑھ آرہی تھی۔ متاثرین ویشنو دیوی کے درشن کر کے واپس آرہے تھے۔ تمام
متاثرین چھتیس گڑھ کے رہنے والے ہیں-