ہماچل پردیش/26فروری(ایجنسی) ہماچل پردیش کے منڈی ضلع سندر نگر میں ایک زبردست سڑک حادثہ ہوا. اس حادثے میں اب تک ایک شخص کی موت ہوگئی ہے اور 32 لوگ زخمی بتائے جارہے
ہیں.
دراصل یہ نجی بس سندر نگر کے پاس اپنا کنٹرول کھو دیا جس کے بعد وہ پھسل کر وادی میں گرگئی. موقع پر موجود لوگوں نے بس کے سبھی زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتال میں داخل کیا ہے.