: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیرالا، 11 مارچ (ذرائع) ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک سنسان سڑک پر مخالف سمت سے آنے والی بس اور
کار آپس میں ٹکرا جاتی ہیں۔ کار سے ٹکرانے کے بعد بس بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے بنے چرچ کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ بس دیوار سے ٹکرانے کے بعد، چرچ کی دیوار کا کچھ حصہ بس کے اوپر گر جاتا ہے۔