: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھرت پور، 13 ستمبر ( یو این آئی) راجستھان میں آج صبح بھرت پور ضلع کے لکھن پور تھانہ علاقے میں ایک ٹریلر کے ایک کھڑی بس سے ٹکرانے سے 11 لوگوں کی موت ہو گئی اور 15 سے زیادہ زخمی ہو گئے پولیس کنٹرول روم کے
مطابق جے پور-آگرہ قومی شاہراہ 21 پر ہنتارا کے قریب صبح 4.30 بجے ٹریلر ایک کھڑی مسافر بس سے ٹکرا گیا حادثے میں 11 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی پولیس نے بتایا کہ یہ مسافر بس گجرات کے بھاو نگر سے اتر پردیش کے متھرا جا رہی تھی۔