the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) ہماچل پردیش کے kullu کللو میں جمعرات کی صبح ایک بڑا حادثہ ہوگیا، کللو ضلع کے نگنی گاؤں میں ایک بس کے پلٹ جانے سے 7 لوگ زخمی ہوگئے ، اس بس میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے 45 کارکن سوار تھے-
کارکنوں سے بھری بس کللو میں مرکزی



وزیر راجناتھ سنگھ کی ریلی میں شامل ہونے کے لیے جارہی تھی، اسی دوران یہ حادثہ ہوا، نیوزایجنسی کے مطابق کللو کے ایڈیشنل ایس پی راجکمار چندیل نے بتایا کہ اس واقع میں سات لوگ زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو مقامی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے ، جہاں انکا علاج چل رہا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.