: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد دسمبر (یواین (یو این آئی ) گھر : ر میں چوری کی کوشش کے دوران اچانک گھر کے مالک کے آد آجانے نے کے بعد پکڑے جانے کے خوف سے تالاب میں چھلانگ لگاتے ہوئے
تالاب کے درمیان پتھر پر بیٹھ جانے والے چور کو کافی کوششوں کے بعد پکڑنے میں کامیابی حاصل کر لی گئی۔ یہ عجیب و غریب واقعہ شہر حیدر آباد کے سورام پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل پیش آیا۔