the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،1 فروری(ذرائع) گچی باؤلی میں آج شام فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،  ہفتہ کی رات فائنانشل ڈسٹرکٹ، گچی بوولی کے ایک مشہور پب میں یہ واقع پیش آیا، جس میں ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا، چور کو پکڑنے گئی پولیس پر مشتبہ مجرم نے پولیس کی ٹیم پر گولی چلا دی۔
ملی معلومات کے مطابق، بٹولا پربھاکر، ایک مطلوب مجرم ہے جو مبینہ طور پر گھر میں چوری کے کئی معاملات میں ملوث تھا-
پربھاکر بھاگتے ہوئے پب میں گھس گیا، اور مادھا پور



سنٹرل کرائم اسٹیشن (سی سی ایس) کی ایک ٹیم، اس کا پیچھا کر تے ہوئے "پرزم" نامی پب میں رات 8 بجے کے قریب پہنچی۔
پربھاکر کو پکڑنے کی کوشش میں، سی سی ایس پولیس نے اسے ہتھیار ڈالنے کا انتباہ دیا اور اسے پکڑنے کی کوشش کی۔ تاہم، فرار ہونے کی کوشش میں، پربھاکر نے دیسی ساختہ پستول سے گولی چلائی، جس سے مادھا پور سی سی ایس ہیڈ کانسٹیبل وینکٹرامی ریڈی زخمی ہوگیا۔ 
گچی باؤلی پولیس موقع پر پہنچی، پربھاکر کو حراست میں لے کر پولیس اسٹین منتقل کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.