the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8 مارچ (ذرائع) دارالحکومت دہلی میں ہولی کے دن ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ بھجن پورہ علاقہ میں 4 منزلہ عمارت تاش کے پتوں کے گھر کی طرح منہدم ہوگئی۔ موقع پر موجود ایک شخص نے موبائل کیمرے سے اس کی ویڈیو بنائی جو اب وائرل ہورہی ہے۔ تاہم اس حادثے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ فی الحال فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر



پہنچ گئی۔ علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

دارالحکومت دہلی کے بھجن پورہ کے وجے پارک علاقے میں عمارت گر گئی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں موقع پر پہنچی۔ بتایا جا رہا ہے کہ گراؤنڈ پلس 3 منزلہ عمارت تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ عمارت میں رہنے والے لوگوں کو باہر نکالا گیا۔ یہی نہیں عمارت کافی پرانی بھی بتائی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.