the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سورت 6 جولائی (ذرائع) گجرات کے سورت کے سچن پلی گاؤں میں 6 منزلہ عمارت کے گرنے سے بڑا حادثہ پیش آیا۔ عمارت گرنے سے تقریباً 15 افراد شدید زخمی ہوگئے اور 5-6 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ معلومات کے مطابق عمارت زیادہ پرانی نہیں تھی پھر بھی بارش کی وجہ سے عمارت گر گئی۔ اس وقت ریسکیو ٹیم موقع پر موجود ہے۔
این ڈی آر ایف ٹیم نے میڈیا کو بتایا کہ یہ عمارت سال



2018 میں تعمیر کی گئی تھی۔ فی الحال ایک خاتون کو بچا لیا گیا ہے۔ امدادی کام ابھی بھی جاری ہے۔ ٹیم نے بتایا کہ عمارت میں 5-6 افراد ابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم تمام لوگوں کو بحفاظت باہر نکالنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ اس عمارت میں تقریباً 30 فلیٹس تھے جن میں سے صرف 5 فلیٹس میں لوگ رہ رہے تھے۔ معلومات کے مطابق اس عمارت میں ٹیکسٹائل مل کے مزدور رہتے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.