: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مظفر نگر، 15 اپریل (ذرائع) اتر پردیش کے مظفر نگر میں اتوار کو ایک زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے دو مزدوروں کی موت ہو گئی اور 17 دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ریسکیو
اہلکاروں نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر مارکیٹ کی عمارت کے ملبے تلے دبے 19 مزدوروں کو باہر نکالا۔ تاہم، دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ زخمی افراد ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں-