: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) جنوبی ممبئی کے گنجان آبادی والے مسلم اکثریتی علاقہ ڈونگری میں نور ولا نامی چار منزلہ عمارت کا ایک حصہ گر گیا۔ جائے وقوعہ پر موجود حکام کے مطابق خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر محکمہ کے
اہلکار ، پولیس اور برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کی ٹیموں کے ساتھ ، فی الحال ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ واقعی نصف شب میں پیش آیا، رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور نقصان کی حد کا اندازہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔