the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی،27 جولائی (ذرائع)ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔  جائیداد تنازعہ کو لیکر ایک بلڈر نے لڑکی کے درمیان بحث ہوجاتی ہے - بحث کے دوران بلڈر غصے میں لڑکی کو ایک زوردار تھپڑ مارتا ہے- تھپڑ اتنا زور دار ہوتا ہے کہ لڑکی چھت سے نیچے گرجاتی ہے، جسکی وجہ سے اسے کافی



چوٹ لگ جاتی ہے-
معلومات کے مطابق یہ معاملہ 25 جولائی کا ہے۔ یہ واقعہ دہلی کے کراڑی علاقے میں پیش آیا۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بلڈر اور لڑکی کے درمیان جھگڑا ہوتا ہے۔ بحث کے دوران بلڈر نے لڑکی کو زور سے تھپڑ مارا جس سے وہ زمین پر گر گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.