: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 29 مئی (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے جموں وکشمیر ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک ایک مشتبہ پاکستانی ڈورن کو گرانے کے لئے فائرنگ کی سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او
سی کے قریب کھنیتر چھائونی میں بی ایس ایف کے چوکس جوانوں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب قریب ساڑھے گیارہ بجے سرحد پار ڈرون کی نقل و حمل دیکھی انہوں نے کہا کہ نقل وحمل دیکھتے ہی جوانوں نے ڈرون کو گرانے کے لئے اس پر گولیوں کے کچھ رائونڈ چلائے۔