the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میدک،2 نومبر(ذرائع) لندن سے ہندوستان مختصر مدت کے لیے آئے طالب علم کے لیے آخری سفر ثابت ہوا-نوجوان برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں ایم بی اے کر رہا تھا۔
اس کی موت سڑک حادثے میں اس وقت ہوئی جب اس کی دو پہیہ گاڑی کومپلی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہفتہ کی اولین ساعتوں میں حادثے کا شکار ہوگئی۔
ویلدرتی منڈل کے آریگوڈیم کے رہنے والے ویناورم



سائی کشور ریڈی بی آر ایس لیڈر وینورام مہیپال ریڈی کے بیٹے تھے۔ریڈی کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ 
سائی کشور، لندن میں ایم بی اے کر رہے تھے، اکتوبر میں اپنے خاندان کے ساتھ دسہرا اور دیوالی منانے کے لیے ہندوستان واپس آیاتھا۔
کشور، جمعہ کی رات کومپلی میں اپنے ایک دوست سے ملنے گیا تھا جہاں اس کی موت ہو گئی۔ کشور ایک ہفتے میں واپس لندن جانے کے لیے تیار تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.