the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15جولائی (ایجنسی) پنجاب کے پٹیالہ سے ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے. اس میں کچھ لوگ ایک عورت کو ہاکی اور ڈنڈوں سے پیٹ رہے ہیں. میڈیا رپوٹرس کے مطابق عورت کو اس کا دیور اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر پیٹ رہا ہے. ملزم خاتون کی پٹائی لڑکی کو جنم دینے اور جہیز کی مانگ کی وجہ سے کی جا رہی ہے.

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ملزمان کے شرمناک حرکت سامنے آئی ہے. واقعہ 14 جولائی کا بتایا جا رہا ہے. اس الزام میں پولیس دو افراد کی گرفتاری بھی کر چکی ہے. مینا نامی خاتون کی دلجیت سنگھ سے شادی ہوئی تھی. مینا نے کچھ دن پہلے لڑکی کو جنم دیا جس کو اس کے سسرال والے



اپنانے کو تیار نہیں تھے.

لڑکی کے گھروالوں کا الزام ہے کہ مینا کو جہیز کے لئے بھی تنگ کیا جا رہا تھا. خاتون فی الحال اپنے شوہر سے الگ رہ رہی تھی. عورت جہاں رہ رہی تھی وہیں اس دیور نے اپنے دوستوں کے ساتھ آکر اس پر حملہ کر دیا. ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہی ہے کہ ایک عورت کو آدمی بری طرح پیٹ رہا ہے. 

ویڈیو میں عورت کے ارد گرد پھیلا ہوا سامان بھی دکھائی دے رہا ہے. مینا کے والد نے بتایا کہ تقریبا دو سال پہلے اس نے اپنی بیٹی کی شادی دلجیت سے کی تھی. اب لڑکی کی پیدائش ہونے پر ان سے سات لاکھ روپے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے. فی الحال پولیس نے کیس درج کر جانچ پڑتال کرنا شروع کر دی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.