: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 9 جنوری (یو این آئی) سر کردہ براڈ کاسٹر اور معروف ناظم مشاعرہ اسلم فرشوری کا انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ آج ہی بعد نماز عشاء مسجد فاطمہ سن سٹی میں ادا کی جائے گی اور
تدفین قبرستان احاطہ درگاه حضرات یوسفین حیدر آباد میں عمل میں آئے گی۔ ان کی نظامت میں جلسے نہ صرف خوبصورت انداز میں منعقد ہوتے تھے بلکہ ان کی گفتگو اور انداز بیان میں ایک خاص تاثیر بھی ہوتی تھی۔