: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پریاگ راج، 22 مئی (ذرائع) ایک دلہن چلتی ہوئی کار کے بونٹ کے اوپر بیٹھ کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ریل بنائی ۔ وائرل ہونے والی ویڈیو کو اپ لوڈ کرنے نے کے چند گھنٹے بعد، دلہن کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر - 16,500 روپے کے دو چالان جاری کیے گئے۔ بتادیں کہ یہ واقعہ اتوار کے روز
پریاگ راج کا ہے جہاں دلہن کے لباس میں ملبوس ایک خاتون چلتی کار کے بونٹ پر بیٹھ کر انسٹاگرام ریل بنا رہی تھی۔ معاملے کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس خاتون کی شناخت ورمیکا کے طور پر ہوئی اور خاتون نے اس سے پہلے بھی دلہن کے لباس میں ایک ایس یو وی کار کے بونٹ پر بیٹھتے ہوئے ریل شوٹ کرائی تھی-