the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ساؤ پالو/21فروری(ایجنسی) برازیل کی پولیس نے ساؤ پالو میں بچوں کی فحش فلم بنانے کے خلاف چلائے گئے دو بڑے مہم میں 40 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

چینی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق منگل کو پولیس نے خاطیوں کو گرفتار کرنے سے قبل ان کے کمپیوٹرزکو ضبط کیا، جس میں نابالغ بچوں کی فحش فلمیں ملیں۔



پولیس کا کہنا ہے کہ موقع واردات پر کثیر تعداد میں بچوں کےکھلونے بھی برامد ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اس معاملے میں تحقیقات چھ ماہ پہلے شروع ہوئی تھی جب پولیس کو ایک خفیہ اطلاع ملی تھی جس کی بنیاد پر منگل کو 28 لوگوں کی گرفتاری ہوئی۔

پولیس نے ان کے کمپیوٹرز کی جانچ کر کےمشتبہ افراد کو ٹریک کیا جو مبینہ طور پر بچوں کی فحش فلمیں بنانے کا کام کرتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.