the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2جنوری(ایجنسی) 19 سالہ کنشکا اپنے اونچے خوابوں کے ساتھ اپنا سنہرا مستقبل بنانے کی کوشش کررہی تھی لیکن فی الحال وہ ہسپتال میں زندگی اور موت کے درمیان جنگ لڑ رہی ہیں. لڑکی کے والدین نے الزام لگایا ہے کہ ان کی بیٹی کو اسکے بوائے فرینڈ نے چوتھی منزل سے پھینک کر موت کے گھاٹ اتارنے کی کوشش کی- خاندان والوں کے مطابق لڑکی دہلی



یونیورسٹی میں سکینڈ ایئر کی طالب علم ہے- قریب 2 مہپینے پہلے فیس بک کے ذریعہ اسکی دوستی ساحل نام کے ایک لڑکے سے ہوئی تھی- دونوں کی دوستی جلد ہی ملاقاتوں میں بدل گئی- لڑکی اکثر ساحل سے ملنے کرول باغ میں اسکے گھر آیا کرتی تھی- کچھ دنوں پہلے ہی ساحل نے کنشکا کو ایک موبائل فون بھی گفٹ کیا تھا - لیکن بعد میں ساحل ، کنشکا سے سبھی رشتے ختم کردینا چاہتا تھا-
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
MD KHADEER Says:
انسان کو انسانیت معلوم نہیں ہے اس وجہ سے آج کے دور میں انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں معلوم ہوتا ہے

Comment posted on January 04 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.