the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/12جون(ایجنسی) چندانگر کی پاپی ریڈی کالونی کے راجیو سوگراہ اپارٹمنٹ میں تین سال کا بچہ لفٹ میں پھنس گیا- بچہ لفٹ میں چار گھنٹے پھنسا رہا اور اس نے کافی مشکلیں جھیلی-
بچاؤ عملہ ، پولیس اور 108 ملازم وغیرہ سب مل کر بچے کو محفوظ باہر نکالا جس سے بچے کی جان بچ گئی- بچے کے والدین ، مقامی لوگ سب نے بچے کو محفوظ نکالے جانے پر خوشی کا اظہار کیا-
اپارٹمنٹ کے بلاک



نمبر 2 میں رہنے والے فریندرچاری کے بیٹے سورین کھیلتے کھیلتے لفٹ میں چڑھ گیا- لفٹ اوپر تو چلا گیا پر کہیں تکنیکی وجہ سے وہی روک گئی-
بچہ اسکے اندر بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہوکر رونے اور چیخنے لگا، اور اسکی آواز سن کر خاندان والوں کو معلوم ہوا کہ وہ لفٹ میں ہے-
پھر انہوں نے پولیس کے ساتھ دیگر عملے کو اطلاع دی- لفٹ کی دیواروں کو توڑ کر بچے کو  چار گھنٹوں کی کوشش کے بعد نکالا گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.