: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غازی آباد/6ستمبر(ایجنسی) اتر پردیش میں غازی آباد میں مراد نگر میں ایک نوجوان اور لڑکی نے ٹرین کے آگے کھود کر جان دے دی، مراد نگر کے کائیٹ کالج کے پیچھے واقع ریلوے ٹریک
پر دونوں نے خودکشی کی، پولیس نے نعش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا، پولیس کے مطابق ٹرین کی تیز رفتار کی وجہ سے دونوں کے لاشیں پہچان کے باہر ہوگئے ہیں، انکی شناخت نہیں ہوسکی.