the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اورنگ آباد 4 مارچ (یو این آئی)ہندوستانی شہریت کے متنازعہ قانون سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے والے دو افراد کی گرفتاری سے قبل از ضمانت بمبئے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ، مراٹھواڑہ کے ضلع ہنگولی کے کلمنوری



کے ساکنان خالد سعداللہ شیخ (26 سال) اور ظہیر حسین شیخ (36) کے خلاف پولس نے متنازعہ قانون سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد برپا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔
اور مقامی سیشن کورٹ ہنگولی نے درخواست گزاروں کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.