: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عہدیداروں نے بتایا کہ سکندرآباد-بیلاگاوی بیلاری ایکسپریس ٹرین میں بم نصب کرنے کی دھمکی ایک دھوکہ ثابت ہوئی۔ دیورام پلی گاؤں کے ایک
باشندے نے چہارشنبہ کی رات سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر فون کیا اور کہا کہ اس نے تین آدمیوں کو ٹرین میں بم نصب کرنے کی بات کرتے ہوئے سنا ہے۔ پوری ٹرین میں تلاشی لی گئی اور پولیس کو کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔