نئی دہلی،6مئی(یواین آئی)سوشل میڈیا انسٹاگرام پر نازیبا تبصرہ کرنے اور لڑکیوں کی فحش تصویریں شیئر کرنے کے الزام میں پولیس نے ’بوائز لاکر روم‘گروپ ایڈمن کو گرفتار کرلیا
ہے۔
ایک پولیس افسر نے بدھ کو بتایا کہ دہلی پولیس کی سائبر جرائم سیل نے’بوائز لاک روم‘ کے گروپ ایڈمن کو گرفتار کیا ہے۔
گروپ کے ایک نابالغ رکن کو کل پولیس نے پکڑا تھا۔