the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وڈودرا، 24 دسمبر (یو این آئی) گجرات میں وڈودرا کے مکر پورہ صنعتی علاقے میں آج ایک دوا ساز کمپنی کے پلانٹ میں بوائلر پھٹنے سے ایک خاتون سمیت کم از کم چار مزدور ہلاک اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ آج صبح مکر پورہ جی آئی ڈی سی میں واقع دوا ساز کمپنی کینٹن لیبارٹریز کے بوائلر میں اچانک دھماکہ کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔



دھماکا اتنا زور دار تھا کہ اس کے اثر سے تقریباً آدھے سے ایک کلومیٹر کے علاقے میں عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ مزدوروں نے بوائلر کے قریب ہی رہنے کے لیے مکان بنا رکھا تھا۔ اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.