نئی دہلی، 2 جنوری (ذرائع) باہری دہلی کے سلطان پوری علاقے میں اتوار کو ایک حیران کرنے والے واقع میں 20 سالہ لڑکی کی اسکوٹی کو ایک کار نے ٹکر ماردی تھی اور اسکی نعش کو قریب چار کلومیٹر تک گھسیٹتے لے گی-
اس واقع سے جڑی کئی سی سی ٹی
وی فوٹویج سامنے آئی ہے، اب گاڑی کا ایک نیا سی سی ٹی وی فوٹو بھی سامنے آیا ہے،جو کہ عین شاہدین کے دعوے کی تصدیق کرتا ہے، سی سی ٹی وی 3 بجکر 34 منٹ کا ہے- ماروتی بلینو کار دہلی کے کنجھاولا روڈ کے لاڈپور گاؤں میں ایک سڑک پر یو ٹرن لیتے ہوئے دیکھ رہی ہے-