: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 5 ڈسمبر (ذرائع) سکندرآباد ویسٹ میٹرو اسٹیشن پر منگل کو ایک نامعلوم نوجوان خاتون کی نعش ملی۔ قریب 30 سالہ خاتون میٹرو مسافروں کو پارکنگ ایریا میں مردہ حالت میں پائی گئی، مسافروں نے فوری طور پر سیکیورٹی اہلکاروں کو آگاہ کیا۔ سیکورٹی گارڈ کی
اطلاع پر مارکیٹ پولیس موقع پر پہنچی اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا۔ سراغ کے لیے قریب کے سرویلنس کیمروں کی فوٹیج کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے اور قدرتی موت، خودکشی اور قتل سمیت تمام ممکنہ زاویوں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔