: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر9 اکتوبر(یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شانگس علاقے میں ٹریٹوریل آرمی کے لاپتہ جوان کی لاش بدھ کو بر آمد کی گئی فوجی ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز اننت ناگ میں لاپتہ
ہونے والے فوجی جوان کی لاش الترسو کے سنگلدان جنگل میں بر آمد کی گئی فوجی جوان کی شناخت ہلال احمد بٹ کے طور پر کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔