: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 25 جولائی (یو این آئی ) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع سے لا پتہ 21 سالہ طالب علم کی لاش وشاکھا پٹنم ساحل پر پائی گئی۔ اس کی شناخت انڈین انسٹی ٹیوٹ آف
ٹکنالوجی حیدر آباد کے طالب علم کار تک کے طور پر کی گئی ہے جو بی ٹیک میکانیکل سال دوم میں زیر تعلیم تھا اور نلگنڈہ ضلع کا ساکن تھا۔ وہ 17 جولائی سے کیمپس سے لاپتہ ہو گیا تھا۔