: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگواہ ہونے والے آٹھ ماہ کے بچے سمیت چار افراد پر مشتمل پنجاب نژاد سکھ خاندان مردہ پایے گے ، حکام نے جمعرات کو بتایا۔
مرسڈ کاؤنٹی کے شیرف ورن وارنکے نے کہا، "یہ انتہائی خوفناک، انتہائی بے ہودہ ہے۔" "ہمیں اگواہ کرنے والے چاروں افراد کا پتہ چلا ہے اور وہ درحقیقت مر چکے ہیں۔"