: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش، 22 ستمبر (ذرائع) مدھیہ پردیش کے انوپ پور میں جمعرات کو اسکولی بچوں سے بھری کشتی الٹ گئی۔ تاہم ریسکیو ٹیم نے تمام بچوں کو
بچالیا ہے اور کسی کو بھی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ یہ تمام بچے پنچایت کلہوری ہائیر سیکنڈری اسکول میں تعلیم حاصل کرنے جارہے تھے۔ اس دوران یہ حادثہ پیش آیا۔