the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کراچی،18دسمبر(یواین آئی)پاکستان کے کراچی شہر میں اتوار کو آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اسپتال ٹراما سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر صابر میمن نے جیو نیوز کو بتایا کہ دھماکے کی وجہ سے آٹھ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
جیو ٹی وی نے ابتدائی رپورٹ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ دھماکہ شہر کے شیر



شاہ پرچ چوک علاقے میں ایک نالےمیں ہوا۔
پولیس کے مطابق دھماکہ نالے میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے ہوا ہے۔
دھماکے کی وجہ سے نالے کے کنارے پر واقع عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق اس حادثے میں زخمی ہوئے 12 لوگوں میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینڈرس کے افسر موقع پر پہنچے اور پورے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.