: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ودیشا، 27 جنوری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع ہیڈکوارٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک لیڈراہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ زہریلی چیز کھا کر خودکشی کر لی ہے وہ اپنے دونوں
بیٹوں کی لاعلاج بیماری سے پریشان تھا خودکشی کرنے سے پہلے اس نے فیس بک پر دل کو چھو لینے والی پوسٹ بھی ڈالی تھی پولیس ذرائع کے مطابق کل شام بی جے پی لیڈر سنجیو مشرا اپنے خاندان کے ساتھ گھر پر تھے۔