the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

سائیکلون Biparjoy | بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بِپرجوئے شدید ترین طوفان بن گیا ہے۔ اس طوفان کا اثر ممبئی ایئرپورٹ پر پڑا۔ تیز بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ایئرپورٹ پر افراتفری مچ گئی۔ نامساعد موسم کی وجہ



سے فضائی ٹریفک میں شدید قلل پڑا۔ 

ہواؤں کی شدت کے باعث کئی پروازیں پہلے ہی منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ دیگر کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہوائی اڈے کی افراتفری کی صورتحال پر مسافر ٹوئٹر کے ذریعے اپنے غم کا اظہار کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.