پرتاپ گڑھ ،اکتوبر:-اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے بیس کلو میٹر دور تھانہ کندھئی علاقے کے منیتا پور گاوُں کے نزدیک اتوار کی شام بائک سوار بدمعاشوں نے ٹیمپو سے شہر کی جانب آرہے بیڑی تاجر کو اغوا کیا
اور ا س سے پانچ لاکھ روپیہ لوٹ کر فرار ہو گئے ۔
پولیس نے تین بدمعاشوں کے خلاف لوٹ کا کیس درج کیا ہے۔
تھانہ انچارج انسپیکٹر کرشن ویر سنگھ نے بتایا کہ پٹّی قصبہ کے باشندہ رام آسرے سندر پری بیڑی کے تھوک تاجر ہیں ۔