: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
متھرا/26ستمبر(ایجنسی) اترپردیش میں متھرا ضلع کے مہاون علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر آج صبح زبردست سڑک حادثہ میں کار میں سوار 2 بچوں
سمیت چار افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ نوئیڈا سے کچھ لوگ آگرہ جارہے تھے۔ یمنا ایکسپریس وے پر اچانک ایک نیل گائے سامنے آگئی اور کار اس سے ٹکرا کر پلٹ گئی۔