the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کوتھاگوڈیم، 11 مارچ (ذرائع) بھدراچلم کے اے ایس پی پنکج پریتوش اس وقت زخمی ہوگئے جب وہ پیر کے روز چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کے ضلع بھدراچلم دورہ کے دوران وزیر سریدھر بابو کے قافلے کی ایک پائلٹ گاڑی سے ٹکرا گئے۔
بتایا گیا کہ اے ایس پی زرعی مارکیٹ کمیٹی



گراؤنڈ میں داخل ہونے والی نامعلوم گاڑی کو روکنے کی کوشش کر رہے تھے جہاں وزیراعلیٰ کا پروگرام تھا۔
اس وقت پائلٹ گاڑی نے اے ایس پی کو پیچھے سے ٹکر مار کردی جسکے نتیجے میں وہ نیچے گر گئے- حکام کے مطابق گراؤنڈ کے پاس پیش آنے والے واقعے میں پریتوش کا اوپری جبڑا ٹوٹ گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.