the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/10اپریل(ایجنسی)انڈگو کی فلائٹ میں لکھنؤ سے بنگلور کے لیے سوار ہوئے ہارٹ اسپشلسٹ ڈاکٹر نے فلائٹ میں مچھر ہونے کی شکایت کی، تو انہیں فلائٹ سے دھکہ ماکر اتاردیا گیا، اس معاملے پر متاثرہ ڈاکٹر سوربھ رائے نے میڈیا سے خاص بات چیت کی، انہوں نے بتایا کہ کس طرح انکےساتھ بدسلوکی کی گئی اور معافی نامہ لکھ کر دینے کا دباؤ بنایا گیا، اسکے ساتھ ہی



فلائٹ سے اتارنے کے بعد رن وے سے لیکر ایئرپورٹ تک جانے کے لیے انہیں گاڑی تک نہیں دی گئی.

آپ کو بتائیں کہ ہوائی جہاز میں مچھروں سے پریشان لوگوں کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے.

ڈاکٹر سوربھ رائے نے میڈیا سے کہا کہ جب انہوں نے آواز اٹھائی تو دوسرے مسافروں نے تالی بجائی، لیکن پھر بھی عملہ نے لوگوں کی پریشانی کا کوئی حل نہیں نکالا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.