: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) تقریبا 29 سال پہلے اس وقت کے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بےانت سنگھ اور 16 دیگر کے قتل میں سزائے موت پانے والے کالعدم ببر خالصہ کے رکن 57 سالہ راجوانہ کو سپریم کورٹ نے عبوری راحت دینے سے آج
انکار کر دیا جسٹس بی آر گوئی، پرشانت کمار مشرا اور کے وی وشوناتھن کی بنچ نے تقریباً تین دہائیوں سے جیل میں بند راجوانہ کو راحت دینے سے انکار کر دیا اور پنجاب حکومت کو اس معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مزید دو ہفتے کا وقت دیا۔