حیدرآباد23مئی(یواین آئی) مالی مسائل کے سبب بینک کی اسسٹنٹ منیجر نے خودکشی کرلی۔
یہ واقعہ اے پی کے باپٹلہ ضلع میں پیش
آیا۔
پولیس کے مطابق تلنگانہ کے سرسلہ ضلع سے تعلق رکھنے والی 31سالہ دیویانی، گذشتہ پانچ برس سے انڈین بینک، مٹلی پوڈی باپٹلہ میں خدمات انجام دے رہی تھی۔