the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: ایک فاسٹ ٹریک عدالت نے منگل کو حیدرآباد کے ایک نجی اسکول کے ڈرائیور کو چار سالہ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنائی۔

عدالت نے بیمانا رجنی کمار (34) کو قصوروار ٹھہرایا اور سزا سنائی۔ تاہم اس نے اسکول کے پرنسپل ایس مادھوی کو بری کر دیا۔

کمار، جو پرنسپل کے ڈرائیور کے طور پر کام کر رہا تھا، اس کو گزشتہ سال 19 اکتوبر کو ایل کے



جی کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

بنجارہ ہلز کے ڈی اے وی پبلک اسکول کے پرنسپل کو بھی لاپرواہی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب متاثرہ کے والدین نے اس کے رویے میں تبدیلی دیکھی۔

پوچھ گچھ کرنے پر اس نے بتایا کہ رجنی کمار پچھلے تین ماہ سے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر رہا تھا۔ وہ اسے کلاس روم سے ڈیجیٹل کلاس روم میں لے جاتا تھا۔ اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.