: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنگلورو،٣ جنوری(ذرائع) کرناٹک کے ضلع ٹمکور میں شکایت کرنے پولیس اسٹیشن پہنچی خاتون کے ساتھ نازیبا واقع پیش آیا- مدھوگیری علاقہ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) رامچندرپا پر ایک خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے کا الزام عائد کیا
گیا ہے۔ شکایت درج کرانے مدھوگیری پولیس اسٹیشن پہنچی خاتون ، جہاں ڈی ایس پی رامچندرپا نے اسے نجی کمرہ میں بلا کر مبینہ طور پر نازیبا رویہ اختیار کیا۔ اطلاعات کے مطابق، خاتون کے ساتھ آئے انیل نامی شخص نے یہ واقعہ اپنے موبائل فون پر ریکارڈ کرلیا۔